ڈونلڈ ٹرمپ

برطانیہ کے دورے پر آئے امریکی صدر کے ہیلی کاپٹر کی فنی خرابی کے باعث ہنگامی لینڈنگ

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن )برطانیہ کے دورے پر آئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ہیلی کاپٹر نے فنی خرابی کے باعث ہنگامی لینڈنگ کی ہے تاہم اس واقعہ میں کسی کے ہلاک یا زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ملی. وائٹ مزید پڑھیں

ٹرمپ

کئی بار تنقید کا نشانہ بنانے کے بعد ٹرمپ نے مودی کو دوست قرار دیدیا

نئی دہلی /واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کو کئی بار تنقید کا نشانہ بنانے کے بعد دوست قرار دے دیا۔ وائٹ ہائوس میں صحافیوں کے سوال پر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ مزید پڑھیں

ٹرمپ

ٹرمپ کے امریکا جاپان تجارتی معاہدے کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن )امریکا کے صدر ٹرمپ نے امریکا جاپان تجارتی معاہدے کے نفاذ کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کردیے۔معاہدے کے تحت جاپانی مصنوعات پر15 فیصد بنیادی ٹیکس نافذ کیا جائے گا۔ وائٹ ہائوس کے مطابق مخصوص شعبوں کیلئے مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر کی بڑی دعوت پر بڑے ٹیک جائنٹس موجود، ایلون مسک نظر انداز

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دی گئی دعوت پر ٹیکنالوجی آئیکونز سے اہم معاملات پر گفتگو ہوئی، تاہم اس دوران ایلون مسک کو مدعو نہیں کیا گیا تھا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہائوس میں امریکی مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

ٹرمپ کی وائٹ ہائوس کی چھت پر چہل قدمی،صحافیوں کے سوالات پر دلچسپ جوابات

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاس کی چھت سے صحافیوں سے گفتگو کی ایک ویڈیو نے سوشل میڈیا پر خوب دھوم مچا دی۔ ٹرمپ کو وائٹ ہائوس کی چھت پر دیکھا گیا، جہاں وہ صحافیوں کے سوالات مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

سپر مین ٹرمپ،وائٹ ہائوس نے امریکی صدر کی تصویر جاری کر دی

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)وائٹ ہائوس نے سرکاری ایکس پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک تصویر جاری کی جس میں انھیں سپر ہیرو “سپر مین” کی صورت میں دکھایا گیا ہے۔ یہ تصویر مصنوعی ذہانت کے ذریعے تیار کی گئی مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

اسرائیلی وزیراعظم کی ڈونلڈ ٹرمپ سے 2 روز میں دوسری ملاقات

تل ابیب (رپورٹنگ آن لائن)اسرائیلی وزیراعظم بنجمامن نیتن یاہو نے امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے وائٹ ہائوس میں دو روز میں دوسری ملاقات کی۔ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس بھی ملاقات میں موجود تھے، ملاقات نوے منٹ تک مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

غزہ جنگ بندی مذاکرات،اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو امریکا پہنچ گئے

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو امریکی دارالحکومت واشنگٹن پہنچ گئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر سے ملاقات کے لیے نیتن یاہو امریکا پہنچ چکے ہیں۔ اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کی وائٹ ہائوس میں امریکی مزید پڑھیں

سٹیو وِٹکوف

غزہ مذاکرات کے بارے میں میرے بہت اچھے تاثرات ہیں، امریکی ایلچی

واشنگٹن ( رپورٹنگ آن لائن)امریکہ کے خصوصی ایلچی سٹیو وِٹکوف نے انکشاف کیا ہے کہ وہ غزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی تک پہنچنے کے امکان کے بارے میں بہت اچھے تاثرات رکھتے ہیں اور وہ جلد مزید پڑھیں

ٹرمپ

ٹرمپ نے ایک بار پھر پاک بھارت جنگ بندی کا سہرا اپنے سر لے لیا

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاک بھارت جنگ بندی کا سہرا اپنے سر لیتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی کرائی۔ میڈیارپورٹس کے م طابق وائٹ ہائوس مزید پڑھیں