شہبازشریف

وزیراعظم و فیلڈ مارشل کی ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات، امن کا داعی قرار دیدیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم محمد شہبازشریف نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کے ہمراہ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی اور تنازعات کے خاتمے کے لیے مخلصانہ کوششوں پر ٹرمپ کو امن کا داعی قرار دیا۔ وزیراعظم مزید پڑھیں

پیٹرنیوارو

بھارت تسلیم نہیں کرنا چاہتا وہ یوکرین میں خونریزی میں کردار ادا کر رہا ہے، پیٹرنیوارو

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی) وائٹ ہاؤس کے تجارتی مشیر پیٹرنیوارو نے کہا کہ بھارت تسلیم نہیں کرناچاہتاکہ وہ یوکرین میں خونریزی میں کردار ادا کررہا ہے۔ وائٹ ہاؤس کےتجارتی مشیر پیٹرنیوارو نے اپنے بیان میں کہا کہ بھارت چینی صدرشی جن پنگ مزید پڑھیں

ماؤ ننگ

مذاکرات یوکرین کے بحران سے نمٹنے کا واحد قابل عمل راستہ ہیں، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے رسمی پریس کانفرنس میں وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ٹرمپ ,یوکرینی صدر زیلنسکی اور یورپی رہنماؤں کے درمیان ہونے والی ملاقات کے حوالے سے ایک سوال کے جواب مزید پڑھیں

محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ کی امریکی عوام اور سفارتی حکام کو یوم آزادی پر مبارکباد

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے امریکا کے یوم آزادی پر امریکی عوام اور قائم مقام امریکی سفیر نٹالی بیکر و سفارتی حکام کو مبارکباد دی ہے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے امریکی حکومتی حکام اور عوام مزید پڑھیں

وائٹ ہاؤس

مشہور امریکی فٹ ویئر برانڈز کا  وائٹ ہاؤس سے ٹیرف استثنیٰ کا مطالبہ

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن) ایسوسی ایشن آف یو ایس فٹ ویئر ڈسٹری بیوٹرز اینڈ ریٹیلرز نے رواں ہفتے وائٹ ہاؤس کو ایک خط ارسال کیا ،جس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عائد کیے جانے والے “مساوی ٹیرف” مزید پڑھیں

وائٹ ہاؤس

محصولات نے چین امریکہ تجارتی معاملات کی سنگینی کو مسخ کر دیا ہے، چینی میڈ یا

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)ٹرمپ کو ابھی تک چین کی کال موصول نہیں ہوئی، اور اس کے چہرے پر پے درپے تھپڑ رسید ہو رہے ہیں۔ وائٹ ہاؤس کی ویب سائٹ نے “سیکشن 232” کی تحقیقات کے بارے میں حقائق کی مزید پڑھیں

وائٹ ہاؤس

امریکی انتظا میہ کی “امریکہ فرسٹ” پا لیسی سے چین اور امریکہ کے درمیان دو طرفہ سرمایہ کاری کے لئے “ممنوعہ زون” کی حد بندی

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) وائٹ ہاؤس کی ویب سائٹ نے “امریکہ فرسٹ” سرمایہ کاری پالیسی پر ایک یادداشت جاری کی، جس کا مرکزی حصہ چین اور امریکہ کے درمیان دو طرفہ سرمایہ کاری کے لئے “ممنوعہ زون” کی حد بندی مزید پڑھیں

چینی وزیر خا رجہ

امریکی اقدامات سے دونوں ممالک کے کاروباری اداروں کے درمیان معاشی اور تجارتی تعاون  بری طرح متاثر ہوگا، چینی وزارت تجارت

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن)  وائٹ ہاؤس کی ویب سائٹ نے “امریکہ فرسٹ” سرمایہ کاری پالیسی میمورنڈم جاری کیا ، جس میں اعلان کیا گیا کہ امریکہ  چین کے ساتھ دو طرفہ سرمایہ کاری کو مزید محدود کرنے کے لئے امریکی مزید پڑھیں

وائٹ ہاؤس

چینی وزارت تجارت کا امریکہ کی جانب سے چین پر اضافی محصولات عائد کرنے کے ردعمل میں قانونی چارہ جوئی کا اعلان

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) امریکی وائٹ ہاؤس نے ایک فہرست جاری کی، جس میں چین سے درآمد ہونے والی مصنوعات پر فینٹینیل جیسے مسائل کے بہانے 10 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کیا گیا۔ چین نے اس پر شدید مزید پڑھیں

جو بائیڈن

امریکا تاریخ کے نازک موڑ پر ہے، جمہوریت کیلئے فکر مند ہوں،بائیڈن

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ امریکا تاریخ کے نازک موڑ پر ہے، جمہوریت کیلئے فکر مند ہوں۔ امریکی میڈیاکے مطابق وائٹ ہاؤس میں اپنے الوداعی انٹرویو میں جوبائیڈن نے کہا کہ سپریم کورٹ خود مختار ہے مزید پڑھیں