لاہور الیکٹرک سپلائی

لیسکو میں سنگل فیز میٹرز کا بحران شدت اختیار کر گیا، 82ہزار سے زائد میٹرز خراب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی میں سنگل فیز میٹرز کا بحران نیا رخ اختیار کر گیا ، جلنے اور خراب ہونے والے سنگل فیز میٹرز کی تعداد 82ہزار سے تجاوز کر گئی جبکہ کمپنی نیپرا قوانین کے مطابق مزید پڑھیں

بجلی صارفین

خیبرپختونخوا حکومت کا نیپرا کی طرز پر کیپرا کے قیام کا فیصلہ

پشاور (رپورٹنگ آن لائن) خیبرپختونخوا حکومت نے نیپرا کی طرز پر کیپرا (خیبرپختونخوا پاور ریگولیٹری اتھارٹی) کے قیام کا فیصلہ کیا ہے۔ خیبرپختونخوا اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی کا اجلاس ہوا، جس میں کروڑہ ہائیڈر پراجیکٹ اور سولرائزیشن پراجیکٹ مزید پڑھیں

بجلی صارفین

ملک میں اضافی بجلی اب حکومت نہیں بلکہ بڑے صارفین خود خریدیں گے

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)ملک میں اضافی بجلی اب حکومت نہیں خریدے گی بلکہ بڑے صارفین خود بجلی خریدیں گے ، وزارت توانائی نے ویلنگ نیلامی کیلئے گائیڈ لائنز جاری کردی ہیں ۔ وزارت توانائی کی جاری گائیڈ لائنز کے مطابق مزید پڑھیں

بجلی صارفین

بجلی کی قیمتوں میں کمی، نیپرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ نیپرا کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ڈسکوز صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں ایک روپیہ 79 مزید پڑھیں

بجلی صارفین

بجلی صارفین کیلئے اچھی خبر، فی یونٹ بجلی ایک ماہ کیلئے سستی ہونے کا امکان

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)بجلی صارفین کیلئے اچھی خبر ہے کہ بجلی کی قیمت میں ایک ماہ کیلئے 65 پیسے فی یونٹ کمی ہونے کا امکان ہے۔ سی پی پی اے نے جون کیلئے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی درخواست جمع مزید پڑھیں

بجلی صارفین

مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے بری خبر، بجلی کی قیمت بڑھنے کا امکان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں بجلی مہنگی کرنے کے حوالے سے درخواست دائر کر دی۔ ماہ اپریل کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست مزید پڑھیں

بجلی صارفین

کراچی کے صارفین کیلئے بجلی 5 روپے 2 پیسے سستی کرنے کی درخواست

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)کے الیکٹرک نے مارچ کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت کراچی کے صارفین کے لیے فی یونٹ بجلی 5 روپے 2 پیسے سستی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع کرادی۔ درخواست میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ سے صارفین مزید پڑھیں

بجلی کی قیمت

بجلی 30 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی حکومتی درخواست نیپرا میں جمع

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)سینٹر ل پاور پرچیز ایجنسی نے بجلی 30 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی درخواست نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی میں جمع کرا دی گئی۔ نیپرا کے مطابق درخواست فروری کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی مزید پڑھیں