پیٹ کمنز

آئی سی سی کے سالانہ ایوارڈز کا اعلان، پیٹ کمنز کرکٹر آف دی ایئر قرار

دبئی(رپورٹنگ آن لائن) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے سال 2023 کے سالانہ ایوارڈز کا اعلان کردیا۔ آسٹریلیا کو عالمی چیمپیئن بنوانے والے کپتان پیٹ کمنز کو مینز کرکٹر آف دی ایئر قرار دیتے ہوئے سر گارفیلڈ سوبرز ٹرافی مزید پڑھیں