روئی کے بھاؤ

مقامی کاٹن مارکیٹ میں روئی کے بھاؤ میں فی من 200 تا 250 روپے کی کمی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران ٹیکسٹائل ملز کی خریداری جاری رہی جبکہ پھٹی کی رسد کا تسلسل بھی جاری رہا جس کے باعث کاروباری حجم نسبتا بڑھ گیا ہفتہ کے آخری دو دنوں میں مزید پڑھیں