ہاشم ڈوگر

صاف شفاف الیکشن اور نیوٹرل اسٹیبلشمنٹ دنوں میں قوم کی تقدیر بدل سکتے ہیں، ہاشم ڈوگر

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) سابق صوبائی وزیر داخلہ ہاشم ڈوگر نے کہا ہے کہ صاف شفاف الیکشن اور نیوٹرل اسٹیبلشمنٹ دنوں میں قوم کی تقدیر بدل سکتے ہیں، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک پیغام میں سابق صوبائی وزیر مزید پڑھیں