نجم سیٹھی

نیوزی لینڈ کے دورے کے لیے عبوری سلیکشن کمیٹی کا اعلان

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈکی مینجمنٹ کمیٹی نے نیوزی لینڈ کے دورہ کے لیے عبوری سلیکشن کمیٹی کے ارکان کے ناموں کا اعلان کردیا۔چیئرمین نجم سیٹھی نے ٹوئٹر پرنیوزی لینڈ کے دورے کے لیے عبوری سلیکشن کمیٹی مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ

پاکستان سے ون ڈے سیریز کیلئے نیوزی لینڈ کی ٹیم کا اعلان کردیا گیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان سے ون ڈے سریز کیلئے نیوزی لینڈ کی ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق کین ولیمسن دورہ پاکستان میں نیوزی لینڈ ون ڈے ٹیم کی قیادت کریں گے۔نیوزی لینڈ کی ٹیم میں ٹوم مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ ٹیم 2 ٹیسٹ، 8 ون ڈے اور 5 ٹی 20 انٹرنیشنل میچزکھیلنے پاکستان آئے گی، شیڈول جاری

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری کردیا گیا جس کے دوران مہمان ٹیم 2 ٹیسٹ، 8 ون ڈے اور 5 ٹی 20 انٹرنیشنل میچزکھیلنے پاکستان آئے گی۔جاری کردہ شیڈول کے مطابق مہمان ٹیم مزید پڑھیں

شاہد آفریدی

لڑکوں نے بے خوف کرکٹ کھیلی، شاہد آفریدی کا نیوزی لینڈ کیخلاف فتح پر خوشی کااظہار

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)قومی ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار آل رائونڈر شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ہماری ٹیم نے نیوزی لینڈ کے خلاف بے خوف کرکٹ کھیلی۔ ٹوئٹر پر شاہد آفریدی نے لکھا کہ بہت ہی شاندار، آج مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ

آئرلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے میچ (آج)کو ڈبلن میں کھیلا جائے گا

ڈبلن(رپورٹنگ آن لائن)آئرلینڈ اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے میچ (آج) جمعہ کو ڈبلن میں کھیلا جائیگا ، نیوزی لینڈ کو آئرلینڈ کے خلاف تین میچوں کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ آئر لینڈ، اسکاٹ لینڈ اور نیدرلینڈز کیلئے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈز کا اعلان

ولنگٹن/ڈبلن (رپورٹنگ آن لائن)نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے دورہ آئر لینڈ، اسکاٹ لینڈ اور نیدرلینڈز کیلئے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈز کا اعلان کر دیا۔ٹام لیتھم آئر لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز میں ٹیم کی قیادت کریں گے، مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ

نیوزی لینڈ نے پاکستان کوسہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شرکت کی دعوت دے دی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شرکت کی دعوت دے دی۔ذرائع کے مطابق پی سی بی کو ٹی ٹوئنٹی سہ فریقی سیریز کی باقاعدہ مزید پڑھیں