پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز

پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز: ڈاکٹر حماد ناصرنیورو سرجری یونٹ2 کے قائم مقام سربراہ مقرر

لاہور(زاہد انجم سے) پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز میں ینگ نیورو سرجن ڈاکٹر محمد حماد ناصر کو نیورو سرجری یونٹ 2 کا قائم مقام سربراہ مقرر کر دیا گیا اور اس ضمن میں ایگزیکٹو ڈائریکٹر پنز نے باقاعدہ احکامات مزید پڑھیں