وزیر اعظم

وزیر اعظم نے تربیلا ڈیم کے پانچویں توسیعی منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا

تربیلا (رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے تربیلا ڈیم کے پانچویں توسیعی منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا ،منصوبہ ہر سال نیشنل گرڈ کو ایک ارب 34 کروڑ یونٹ سستی بجلی مہیا کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مزید پڑھیں

عمر ایوب خان

حکومت کھلی اور شفاف مسابقتی بولی کے عمل کے ذریعے قابل تجدید توانائی پر مبنی پاور پلانٹس لگائے گی،عمر ایوب خان

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی وزیر برائے توانائی عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ آئندہ پانچ سالوں میں 10 فیصد تک ہائیڈل اور نیشنل گرڈ میں قابل تجدید ذرائع سے بجلی پیدا کر کے پاکستان کے انرجی مزید پڑھیں

افتخار بشیر

بجلی 84پیسے مہنگی کرکے عوام پر12ارب روپے کا بوجھ ڈال دیا گیا ، افتخار بشیر

لاہور (ر پورٹنگ آن لائن)تاجر رہنما و صدر گرائنڈنگ ملز ایسوسی ایشن پاکستان چوہدری افتخار بشیر سابق ایگزیکٹو ممبر لاہور چیمبرآف کامرس نے نیپرا کی جانب سے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی84پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے پر تشویش کا مزید پڑھیں

توانائی

اسٹیٹ بینک نے صاف توانائی کی پیداوار کی حوصلہ افزائی کے لیے قابل تجدید ری فنانس اسکیم کا دائرہ کار بڑھا دیا

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)بینک دولت پاکستان نے ری فنانس اسکیم برائے قابل تجدید توانائی کا دائرہ کار بڑھا دیا ہے اور شمسی اور ہوائی توانائی فروخت کرنے والی کمپنیوں کو اسکیم کی کٹیگری III کے تحت فنانسنگ کی اجازت دی ہے۔ مزید پڑھیں