اسرائیل

حماس کے ہاتھوں یرغمال اسرائیلیوں کی رہائی کیلئے بات چیت جاری ہے، اسرائیلی وزیر اعظم

تل ابیب (رپورٹنگ آن لائن) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ حماس کے ہاتھوں یرغمال اسرائیلیوں کی رہائی کیلئے بات چیت جاری ہے۔ پریس کانفرس کرتے ہوئے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے کہا کہ قطری وزیراعظم سے مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیراعظم

نیتن یاہو کی ایک بار پھرحماس کے لیڈر السنوار کو قتل کرنے کی دھمکی

مقبوضہ غزہ(رپورٹنگ آن لائن)غزہ کی پٹی میں جاری اسرائیلی لڑائی میں اسرائیلی لیڈروں کی طرف سے تین نام بہت زیادہ لیے جا رہے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پہلا نام اسلامی تحریک مزاحمت (حماس)کا ہے۔ دوسرا حماس کے غزہ کی مزید پڑھیں

نیتن یاہو

اسرائیل کا تشدد میں ملوث ایک ہزار ایریٹیرین شہریوں کو ملک بدر کرنے پر غور

تل ابیب(رپورٹنگ آن لائن )اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے صہیونی ریاست کے ایک ہزار اریٹیرین باشندوں کو ملک بدر کرنے کے ارادے کی تصدیق کی۔ یہ وہ افراد ہیں جنہوں نے تل ابیب میں تشدد میں حصہ لیا تھا مزید پڑھیں

نیتن یاہو

اسرائیلی وزیراعظم اسپتال داخل،ڈاکٹر ہارٹ سرجری کرینگے

تل ابیب(رپورٹنگ آن لائن)طبیعت ناساز ہونے پر اسرائیلی وزیراعظم کواسپتال داخل کرادیاگیا،ڈاکٹر ہارٹ سرجری کرینگے، اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے دفتر سے جاری ویڈیو بیان میں کہا گیا کہ وہ ہارٹ تال مانیٹر امپلانٹ سے گزریں گے۔نیتن یاہو نے مزید مزید پڑھیں

محمود عباس

نیتن یاہو اور محمود عباس اگلے ہفتے انقرہ کا دورہ کررہے ہیں، ترکیہ

انقرہ(رپورٹنگ آن لائن)ترک ایوان صدر نے اعلان کیا ہے کہ فلسطینی صدر محمود عباس اور اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو اگلے ہفتے مختلف دنوں میں ترکی کا دورہ کریں گے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بیان میں کہا گیا مزید پڑھیں

نیتن یاہو

نیتن یاہو ستمبر میں وائٹ ہائوس کا دورہ کرینگے،اسرائیلی قومی سلامتی کونسل کی تصدیق

تل ابیب(رپورٹنگ آن لائن) اسرائیلی قومی سلامتی کونسل نے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے ستمبر میں وائٹ ہائوس کے دورے کی دعوت کی تصدیق کردی۔ عرب ٹی وی کے مطابق اسرائیلی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ زاچی ہنیگبی مزید پڑھیں

اسرائیل

مشرق وسطیٰ میں 95 فیصد مسائل ایران کے پیدا کردہ ہیں،نیتن یاہو

مقبوضہ بیت المقدس (رپورٹنگ آن لائن)اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے سعودی عرب اور ایران کے درمیان معاہدے پر تنقید کی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم کا کہنا ہیکہ جو ملک ایران سے پارٹنرشپ کرتے ہیں وہ مصائب کا مزید پڑھیں

بیٹے

اسرائیلی وزیراعظم کی اپنے بیٹے کو سوشل میڈیا سرگرمیاں روکنے کی ہدایت

تل ابیب (رپورٹنگ آن لائن)اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے اپنے بیٹے یائر نیتن یاہو کو سوشل میڈیا نیٹ ورک پر سرگرمیاں روکنے کی ہدایت کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزیراعظم نے متنازع بیانات دینے پر بیٹے کی سرزنش بھی کی، یائر مزید پڑھیں