خواجہ برادران

نیب نے خواجہ برادران کی ضمانت کیخلاف نظرثانی درخواست دائر کر دی

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) قومی احتساب بیورو (نیب )نے خواجہ برادران کی ضمانت سے متعلق کیس میں نظرثانی درخواست دائر کر دی۔ نیب نے اپنی درخواست میں سپریم کورٹ سے خواجہ برادران کو ضمانت دینے کا فیصلہ واپس مزید پڑھیں

کٹھ پتلی ادارہ

نیب کٹھ پتلی ادارہ بن چکا ہے، حکومت کا ایجنڈا صرف انتقام اور مافیاز کو پالنا ہے،رانا ثناا اللہ کی گفتگو

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناا اللہ نے کہا ہے کہ نیب کٹھ پتلی ادارہ بن چکا ہے، حکومت کا ایجنڈا صرف انتقام اور مافیاز کو پالنا ہے، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں مزید پڑھیں

احسن اقبال

نارووال اسپورٹس سٹی کرپشن ریفرنس ، احسن اقبال مرکزی ملزم نامزد،ریفرنس منظوری کے لیے چئیرمین نیب کو ارسال

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) قومی احتساب بیورو ( نیب) نے نارووال اسپورٹس سٹی کرپشن کیس میں مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کو مرکزی ملزم نامزد کردیا اور ریفرنس منظوری کے لیے چئیرمین نیب کو ارسال کردیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

قادر پٹیل

شیخ رشید لاوارث لاش ہیں جس کے تابوت بدلتے رہتے ہیں، قادر پٹیل

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)رہنما پیپلز پارٹی قادر پٹیل نے کہاہے کہ شیخ رشید لاوارث لاش ہیں جس کے تابوت بدلتے رہتے ہیں ۔ ایک بیان میں انہوںنے کہاکہ عجیب سیاسی منظر ہے کٹھ پتلی وزیر اعظم دیمک لگی بنیادوں مزید پڑھیں

ہوٹل

ہوٹل کو غیر قانونی طور پر شراب کا لائسنس جاری کرانے کا الزام ،نیب نے وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کوطلب کرلیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) قومی احتساب بیورو (نیب)نے وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کو 12 اگست کو طلب کرلیا۔ وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار پر ایک ہوٹل کو غیر قانونی طور پر شراب کا لائسنس جاری کرانے کا الزام ہے۔ نجی مزید پڑھیں

مریم نواز

نیب نے مریم نواز کو پراپرٹی الاٹمنٹ کیس میں 11 اگست کو طلب کر لیا

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)قومی احتساب بیورو (نیب) نے مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کو پراپرٹی الاٹمنٹ کیس میں 11 اگست کو طلب کیا ہے۔نیب ذرائع کے مطابق مریم نواز کے خلاف رائیونڈ میں 200 ایکڑ کی سرکاری مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

خلائی مخلوق اور محکمہ زراعت جیسے نام اسٹیبلشمنٹ کیلئے استعمال ہوتے ہیں، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ خلائی مخلوق اور محکمہ زراعت جیسے نام اسٹیبلشمنٹ کیلئے استعمال ہوتے ہیں۔ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے احتساب عدالت کے باہرمیڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

نیب ایک کالا قانون ہے جسے فوری ختم ہونا چاہیے، شاہد خاقان عباسی کا مطالبہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے ایک بار پھر نیب کو ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ھے کہ نیب کونہیں ہوناچاہئے، نیب کو بنے ہوئے20سال ہوگئے ،آج تک کیا کیا؟ نیب ایک کالاقانون ہے. مزید پڑھیں

برجیس طاہر

وزیروں مشیروں اور معاونین کی فوج ظفر موج مگر حکومت کی کارکردگی صفر ،برجیس طاہر

مانانوالہ(رپورٹنگ آن لائن) سابق وفاقی وزیر و مسلم لیگ (ن) کے سنیئر رہنما چوہدری محمد برجیس طاہر ایم این اے نے کہا ہے کہ وزیروں مشیروں اور معاونین کی فوج ظفر موج مگر حکومت کی کارکردگی صفر ہے۔ مجھے ایک مزید پڑھیں