موٹر برانچ جوہر ٹاون

موٹر برانچ جوہر ٹاون میں نیب کیسوں میں ملوث گاڑیاں ری اوپن کرکے رجسٹرڈکیئے جانے کا انکشاف سامنے آگیا۔

میاں تنویر سرور۔ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ لاہور ریجن سی کی جوہر ٹاون میں واقع موٹربرانچ سے نیب لاہور کے پاس زیرالتوا کیس میں ملوث گاڑیاں ری اوپن کی جانے لگی ہیں۔ ذرائع کے مطابق ایم آر رانا مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران، بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست پر فریقین کو نوٹس

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستوں پر فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے۔ قائم مزید پڑھیں

پشاورہائیکورٹ

پشاور ہائیکورٹ نے علی امین گنڈاپور کو 40 روزہ حفاظتی ضمانت دیدی

پشاور(رپورٹنگ آن لائن) پشاور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو 40 روزہ حفاظتی ضمانت دیتے ہوئے کسی بھی درج مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ اور جسٹس صلاح مزید پڑھیں

قومی احتساب بیورو

نیب نے اوور بلنگ ،یونٹس نکالنے کی تحقیقات کا دائرہ کاربڑھا دیا

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) قومی احتساب بیورو نے اوور بلنگ کرنے اور پھریونٹس نکالنے کی تحقیقات کا دائرہ کاربڑھا دیا۔ڈپٹی ڈائریکٹر نیب نے لیسکو کے 20 ایس ڈی اوز سمیت دیگر افسران کو نوٹسز بھجواتے ہوئے 4 فروری کو ریکارڈ مزید پڑھیں

توشہ خانہ 2کیس

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ آج ! سزا ہوگی یا نہیں ؟

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن) بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

نیب صرف انتقامی کارروائیوں کیلئے استعمال ہورہی ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

پشاور (رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب) پر اربوں روپے خرچ ہورہے ہیں اور وہ کرپشن کو پروموٹ کرتا ہے ،نیب صرف انتقامی کارروائیوں کے لیے استعمال ہورہی ہے۔وزیر مزید پڑھیں

شرجیل میمن

سراج درانی کی درخواست پر فیصلہ مؤخر، شرجیل میمن کا ریفرنس نیب کو واپس

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن اور سابق اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی احتساب عدالت کراچی میں پیش ہوئے۔عدالت میں آغا سراج درانی و دیگر کے خلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ مزید پڑھیں

احتساب عدالت اسلام آباد

نیب کی توشہ خانہ گاڑیوں کا کیس سپیشل جج سینٹرل کی عدالت میں منتقل کرنے کی استدعا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن )نیب نے احتساب عدالت اسلام آباد میں توشہ خانہ گاڑیوں کا کیس سپیشل جج سینٹرل کی عدالت میں منتقل کرنے کی استدعا کر دی۔ احتساب عدالت اسلام آباد میں صدر مملکت آصف علی زرداری، سابق وزرائے مزید پڑھیں

راجہ پرویزاشرف

راجہ پرویز اشرف کی رینٹل پاور کیس میں بریت کی درخواست پر نیب کو نوٹس جاری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم راجہ پرویزاشرف کی رینٹل پاورکیس میں بریت کی درخواست پر نیب کو نوٹس جاری کردیے۔اسلام آباد کی احتساب عدالت کی جج عابدہ سجاد نے راجہ پرویزاشرف سمیت اور دیگر کے مزید پڑھیں

رمضان شوگر ملز ریفرنس

رمضان شوگر ملز ریفرنس واپس نیب کو بھجوانے کا عمل شروع

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) احتساب عدالت میں وزیر اعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کیخلاف رمضان شوگر ملز ریفرنس واپس نیب کو بھجوانے کا عمل شروع ہوگیا ۔ احتساب عدالت میں وزیر اعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کیخلاف رمضان مزید پڑھیں