ریفرنس پراسس

نارووال سپورٹس سٹی اسکینڈل کیس ،نیب کو ریفرنس پراسس میں وقت دینے کی استدعا منظور ،سماعت 26اگست تک ملتوی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نیب کو ریفرنس پراسس میں وقت دینے کی استدعا منظور کرتے ہوئے سماعت 26اگست تک ملتوی کر دی گئی ۔ پیر کو احتساب عدالت میں نارووال سپورٹس سٹی اسکینڈل مزید پڑھیں