پولیووائرس

بلوچستان میں پولیووائرس کا ایک اور نیا کیس سامنے آگیا، محکمہ صحت نے تصدیق کردی

کوئٹہ (ر پورٹنگ آن لائن) بلوچستان میں پولیووائرس کا ایک اور نیا کیس سامنے آگیا، محکمہ صحت نے تصدیق کردی۔ تفصلات کے مطابق محکمہ صحت بلوچستان نے کہا ہے کہ پشین کی یوسی علی زئی کے 34ماہ کے بچے میں مزید پڑھیں