وزیراعظم عمران خان

کم قیمت رہائش کی فراہمی اولین ترجیح،اب غریب آدمی اپنے گھر کا مالک بن سکے گا، وزیر اعظم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ غریب آدمی کرائے کے بجائے گھر کی اقساط دیکر اپنے گھر کا مالک بن سکے گا،تفصیلات کے مطابق جمعہ کووزیراعظم عمران خان سے چیئرمین نیا پاکستان ہاﺅسنگ اتھارٹی انور علی مزید پڑھیں