اداکارہ منال خان

منال خان ایک بار پھر شہروز سبزواری کے ساتھ چھوٹی سکرین پر جلوہ گر ہوں گی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) اداکارہ منال خان ایک بار پھر شہروز سبزواری کے ساتھ چھوٹی سکرین پر جلوہ گر ہوں گی۔ ڈرامہ سیریل’’حسد‘‘ کی کامیابی کے بعد منال خان ایک بار پھر شہروز سبزواری کے ساتھ نئے ڈرامے میں مزید پڑھیں