نگران حکومت

نگران حکومت نے دوبارہ 4ماہ کا عارضی منی بجٹ پیش کرنے کی تیاریاں شروع کر دیں

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن) نگران حکومت نے دوبارہ 4ماہ کا عارضی منی بجٹ پیش کرنے کی تیاریاں شروع کر دی ہیں ، ہفتہ رواں میں ہی شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے نیا عبوری بجٹ یکم نومبر سے28فروری تک کا بنایا مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

نواز شریف ایئر پورٹ سے کہاں جائیں گے یہ نگران حکومت کا مسئلہ نہیں، مریم اورنگزیب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)ترجمان مسلم لیگ (ن)مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نواز شریف وطن واپسی پر ایئر پورٹ سے کہاں جائیں گے یہ نگران حکومت کا مسئلہ نہیں ہے،نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے مزید پڑھیں

نگراں وزیراعظم

نگران حکومت کے حالیہ انتظامی اقدامات نے پاکستانی روپے کو امریکی ڈالر کے مقابلہ میں مضبوط کیا، انوار الحق کاکڑ

لندن /اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ نگران حکومت کے حالیہ انتظامی اقدامات نے پاکستانی روپے کو امریکی ڈالر کے مقابلہ میں مضبوط کیا،عالمی بینک، ایشیائی ترقیاتی بینک اور دوست ممالک کی جانب سے مزید پڑھیں

ایکسائز ڈیپارٹمنٹ

نگران حکومت کی گرفت کمزور، ریونیو ٹھپ، عوام خوار

رپورٹنگ آن لائن۔ نگران پنجاب حکومت ، شہریوں کو Facilitate کرنے میں ناکام ہوگئی۔عبوری حکومت کی کمزور گرفت کے باعث ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب کا نیا کمپیوٹرائزڈ سسٹم فعال نہ ہوسکا ہے۔ پی آئی ٹی بی اور مزید پڑھیں

بجلی بلوں

وزارت خزانہ نے بجلی بلوں میں ریلیف کا نیا پلان آئی ایم ایف کو بھیج دیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزارتِ خزانہ نے بجلی کے بلوں میں ریلیف کا نیا پلان بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو ارسال کر دیا۔ ذرائع کے مطابق آئی پی پیز کیلئے مختص اضافی رقم کو بجلی کے بلوں مزید پڑھیں

نثار کھوڑو

پیپلزپارٹی ن لیگ سمیت کسی جماعت سے الیکشن اتحاد نہیں کریگی، نثار کھوڑو

ٹھٹھہ (رپورٹنگ آن لائن) پیپلزپارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے کہا پیپلزپارٹی ن لیگ سمیت کسی جماعت سے الیکشن اتحاد نہیں کرے گی۔ نثار کھوڑو نے ٹھٹھہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا پیپلز پارٹی اپنے پلیٹ فارم پر مزید پڑھیں

سرفراز بگٹی

کشمیری اور پاکستانی دو جسم ایک جان ہیں کشمیر ی پاکستان کو اپنا بڑا بھائی مانتے ہیں ، سرفراز احمد بگٹی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی سے ایم کیو ایم کے سابق پارلیمانی لیڈر و سابق وزیر سیاحت و ٹرانسپورٹ محمد طاہر کی ملاقات ،کشمیری اور پاکستانی دو جسم ایک جان ہیں کشمیر ی پاکستان مزید پڑھیں

شہباشریف

وزیراعظم شہباشریف کاآئی ایم ایف کی ایم ڈی کرسٹلینا جورجیوا سے ٹیلیفونک رابطہ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم شہباشریف نے آئی ایم ایف کی ایم ڈی کرسٹلینا جورجیوا سے ٹیلی فون پر گفتگو کی جس میں ایم ڈی آئی ایم ایف نے وزیراعظم شہباز شریف سے گفتگو میں ماضی کی پیدا کردہ بداعتمادی کا مزید پڑھیں