عدت نکاح کیس

عدت میں نکاح کیس،خاور مانیکا کے عدم اعتماد پر جج کا کیس ٹرانسفر کیلئے ہائیکورٹ کو خط

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ اسلام آباد شاہ رخ ارجمند بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشری بی بی کی عدت میں نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر محفوظ فیصلہ سنائے بغیر چلے گئے۔ مزید پڑھیں

بشری بی بی

غیر شرعی نکاح کیس میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور بشری بی بی کو 7، 7سال قید کی سزا

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن) دوران عدت نکاح کیس میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور بشری بی بی کو 7، 7سال قید اور 5،5لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی گئی۔ اڈیالہ جیل میں غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت ہوئی، مزید پڑھیں

بشری بی بی

عدت میں نکاح کیس،وکلا صفائی کی عدم حاضری کے باعث کارروائی تاخیر کا شکار

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن)بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے عدت میں نکاح کیس میں وکلا صفائی کی عدم حاضری کے باعث کورٹ کی کارروائی تاخیر کا شکار ہوئی۔ سینئر سول جج قدرت اللہ نیازی اور گواہان اڈیالہ مزید پڑھیں

عمران خان، بشریٰ بی بی

غیرشرعی نکاح کیس کے گواہان کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست مسترد

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے غیرشرعی نکاح کیس کے گواہان کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست مسترد کر دی۔ مفتی سعید، خاور مانیکا، عون چوہدری وغیرہ کے خلاف اندراجِ مقدمہ کی درخواست مسترد کر مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

نکاح کیس، اٹک جیل حکام نے چیئرمین پی ٹی آئی کو پیش نہ کرنے کی استدعا کر دی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) غیر شرعی نکاح کیس میں اٹک جیل حکام نے چیئرمین پی ٹی آئی کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ پیش نہ کرنے کی استدعا کر دی۔ سپرنٹنڈنٹ اٹک جیل نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس کے سول جج کے فیصلے کو کالعدم قرار

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس کے سول جج کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا مزید پڑھیں