سندھ ہائیکورٹ

کراچی میں رہائشی پلاٹوں پر کمرشل سرگرمیوں کی اجازت کا نوٹیفکیشن واپس

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے کمرشل سرگرمیوں کی اجازت کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا، ڈائریکٹر جنرل سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی جانب سے تحریری جواب سندھ ہائیکورٹ میں جمع کروا دیا گیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں سندھ بلڈنگ کنٹرول مزید پڑھیں

نوٹیفکیشن

لاہور سمیت پنجاب کے تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھل گئے

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) پاک بھارت جنگ بندی کے بعد لاہور سمیت پنجاب بھر کے تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھل گئے۔تفصیلا کے مطابق تمام نجی و سرکاری سکولوں میں تدریسی سرگرمیوں کا دوبارہ آغاز ہوگیا۔ لاہور تعلیمی بورڈ مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

ہائیکورٹ نے تین ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کی خدمات وفاقی حکومت کے سپرد کردیں

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے تین ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کی خدمات وفاقی حکومت کے سپرد کردیں ،تینوں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کومختلف بینکنگ کورٹس میں تعینات کیا گیا ہے۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

تیل کی قیمتوں میں حالیہ کمی اونٹ کے منہ میں زیرے کے برابر بھی نہیں’ بیرسٹر سیف

پشاور (رپورٹنگ آن لائن)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہاہے کہ تیل کی قیمتوں میں حالیہ کمی اونٹ کے منہ میں زیرے کے برابر بھی نہیں۔ ایک بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ عالمی مارکیٹ میں مزید پڑھیں

سیمنٹ

سیمنٹ کی کم از کم ریٹیل قیمت مقرر کردی گئی،ایف بی آر نے کم از کم قیمت کا ایس آر او جاری کردیا

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے سیمنٹ انڈسٹری کی جانب سے سیلز ٹیکس کی ادائیگی کیلئے کم از کم ریٹیل قیمت مقرر کردی ،نیا نظام یکم مئی 2025 سے نافذ العمل ہوگا۔ ایف بی آر نے سیمنٹ کی مزید پڑھیں

آٹے کی قیمتوں

کمشنر کراچی نے آٹے کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکشن جاری کردیا

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)کمشنر کراچی نے آٹے کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکشن جاری کردیا ہے، نوٹیفکیشن کے تحت آٹے کی قیمتوں میں 17روپے فی کلو تک کمی کی گئی ہے۔ کمشنر کراچی کے نوٹیفکیشن کے مطابق آٹے کی قیمتوں مزید پڑھیں

نوٹیفکیشن

محکمہ تعلیم ننکانہ نے پبلک اور پرائیویٹ سکولوں کیلئے موسم گرما کیلئے نظر ثانی شدہ اوقات کار کا اعلان کردیا

ننکانہ صاحب(رپورٹنگ آن لائن)محکمہ تعلیم ننکانہ نے پبلک اور پرائیویٹ سکولوں کیلئے موسم گرما کے نظر ثانی شدہ اوقات کار کا اعلان کردیا سی ای او ایجوکیشن محترمہ شازیہ بانو کی طرف سے نظر ثانی شدہ اوقات کار مدرسہ کا مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کے باہر احتجاج’ پی ٹی آئی رہنما نعیم حیدر پنجوتھا کی ضمانت کنفرم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ کے باہر احتجاج کے کیس میں پی ٹی آئی رہنما نعیم حیدر پنجوتھا کی ضمانت کنفرم کر دی گئی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد کے جج محمد افضل مجوکا نے پی ٹی آئی رہنما نعیم مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

لاہور ہائیکورٹ میں وکلاء کو گائون کے استعمال سے چھوٹ مل گئی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )موسم گرما کا آغاز ہوتے ہی لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہوین والے وکلا ء کو گائون کے استعمال سے استثنیٰ مل گیا ،وکلا ء عید کی تعطیلات کے بعد گائون کے بغیر لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہوسکیں مزید پڑھیں