اشتہاری قرار

منی لانڈرنگ کیس، عدالت نے شہباز شریف کی بیٹی کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز کر دیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) احتساب عدالت نے شہباز شریف کی بیٹی رابعہ عمران کے خلاف اشتہاری قرار دینے کی کاروائی کا آغاز کردیا۔ تفصیلات کے مطابق منی لانڈرنگ کیس میں احتساب عدالت نے شہباز شریف کی بیٹی رابعہ عمران کے مزید پڑھیں