مراد علی شاہ

نوری آباد پاور پلانٹ کیس، وزیراعلی سندھ عدالت میں پیش، فرد جرم پھر موخر،17 نومبر کی تاریخ مقرر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) احتساب عدالت نے نوری آباد پاور پلانٹ کیس میں وزیراعلی سندھ پر فرد جرم کی کارروائی موخر کرتے ہوئے نئی تاریخ مقرر کردی۔ پیر کو وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نوری آباد پاور پلانٹ منی لانڈرنگ مزید پڑھیں