وزیراعلی سندھ

نوری آباد پاور پلانٹ ریفرنس ، وزیراعلی سندھ پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے 30 جون کی تاریخ مقرر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) احتساب عدالت نے نوری آباد پاور پلانٹ ریفرنس میں وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے 30 جون کی تاریخ مقرر کرتے ہوئے کیس کی سماعت 30 جون تک ملتوی کردی مزید پڑھیں