صدر جو بائیڈن

امریکی صدر جوبائیڈن نے طلبا کیلئے مزید قرضے منسوخ کر دیئے

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)امریکی صدر جوبائیڈن نے طلبا کے لیے مزید 7.4 بلین ڈالر کے قرضے منسوخ کر دیے۔ امریکی میڈیا کے مطابق بائیڈن کا اقدام نوجوان ووٹرز کی حمایت حاصل کرنا ہے۔ایک بیان میں امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا مزید پڑھیں