وزیرِ اعظم شہباز شریف

نوجوان نسل کرپشن سے پاک مستقبل کی مستحق ہے ‘ وزیرِ اعظم شہباز شریف

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ‘انسدادِ کرپشن’ کے عالمی دن کے موقع پر پیغام جاری کیا ہے۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ کرپشن گھناؤنا عنصر ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

صوبے کے حالات غلط پالیسی کی وجہ سے خراب ہیں،علی امین گنڈاپور

پشاور(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ صوبے کے حالات غلط پالیسی کی وجہ سے خراب ہیں، ہم ایف آئی آرز کو ڈگریاں سمجھتے ہیں۔وہ اقرا نیشنل یونیورسٹی کے کانوکیشن سے خطاب کر رہے مزید پڑھیں

کرن محمد علی

مریم نواز کے مقابلے میں کامیاب ہو کر این اے 119 کی عوام کی نمائندگی کروں گی، کرن محمد علی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)صوبائی دارلحکومت لاہور کے حلقہ این 119 سے مریم نواز کے مقابلے میں الیکشن لڑنے والی ایم کیو ایم کی رہنما کرن محمد علی کا کہنا ہے کہ الیکشن جیت کر لوئر مڈل کلا س اور نچلے طبقے مزید پڑھیں

سنگیتا

معاشرے کے سلگتے مسائل کو لے کر بھی اچھے اسکرپٹ قلمبند کئے جاسکتے ہیں، سنگیتا

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) سینئر ہدایتکارہ سنگیتا نے کہا ہے کہ فلم، ٹی وی اور اسٹیج ایسے پلیٹ فارم ہیں جہاں سے شعور اور آگاہی کا فریضہ سر انجام دیا جاتا ہے ،ہمیںاپنے معاشرے کے سلگتے مسائل کو قلمبند کرکے مزید پڑھیں

مریم نواز

نوجوان نسل میں بڑا جنون ہے، وعدہ ہے پنجاب کی طرح بلوچستان پر بھی توجہ دیں گے،مریم نواز

کوئٹہ (رپورٹنگ آن لائن ) چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نواز نے کہا ہے کہ وعدہ ہے پنجاب کی طرح بلوچستان پر بھی توجہ دیں گے، نوجوان نسل میں بڑا جنون ہے۔ ورکرز کنونشن سے خطاب میں انہوں نے مزید پڑھیں

پروفیسر الفرید ظفر

نوجوان نسل کو کرپشن کے خاتمے کے لئے میدان عمل میں اترنا ہوگا: پروفیسر الفرید ظفر

لاہور(زاہد انجم سے)پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ و امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر نے کہا ہے کہ مالی بد عنوانی، کرپشن، اقربا پروری اور رشوت ستانی کسی بھی معاشرے کے رستے ہوئے ناسور ہیں مزید پڑھیں

قمر زمان کائرہ

برہان مظفر وانی کی جدوجہد مقبوضہ کشمیر پر بھارتی ناجائز قبضے کے خلاف مزاحمت کی لازوال مثال ہے، قمر زمان کائرہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعظم کے مشیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ برہان مظفر وانی کی جدوجہد مقبوضہ کشمیر پر بھارتی ناجائز قبضے کے خلاف مزاحمت کی ایک لازوال مثال ہے۔ مزید پڑھیں