بلاول بھٹو زرداری

کچھ لوگ پاکستان کے نوجوانوں کو انتہا پسندی کی طرف دھکیلنا چاہتے ہیں،بلاول بھٹو

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کچھ لوگ پاکستان کے نوجوانوں کو انتہا پسندی کی طرف دھکیلنا چاہتے ہیں،تمام سیاسی جماعتوں کو سیاسی ہم آہنگی پیدا کرنے ضرورت ہے ۔جمعہ کو مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ

سندھ حکومت نوجوانوں کی صلاحیت سازی کرنے میں سرگرم عمل ہے،وزیراعلیٰ سندھ

باکو (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نوجوانوں کی صلاحیت سازی کرنے میں سرگرم عمل ہے۔وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ آذربائیجان کے شہر باکو پہنچ گئے۔ سندھ پیپلز ہاسنگ فار فلڈ مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

نوجوان نہ صرف آنیوالے کل کے راہنما بلکہ آج پالیسی سازی میں فعال طور پر حصہ ڈال رہے ہیں، اسحاق ڈا ر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ساموا میں دولت مشترکہ انٹرجنریشنل ڈائیلاگ میٹنگ میں نوجوانوں کو بااختیار بنانے پر زور دیا ہے۔ دفتر خار جہ سے جمعرات کو جاری بیان کے مطابق مزید پڑھیں

چینی صدر

چینی صدر  کی  نوجوانوں کو تکنیکی جدت طرازی میں حصہ لینے کی حوصلہ افزائی 

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چین کے صدر شی جن پھنگ نے چائنا انٹرنیشنل یونیورسٹی اسٹوڈنٹ انوویشن مقابلے میں حصہ لینے والے طلباء کے نمائندوں کو ایک جوابی  خط بھیجا، جس میں ان کی خوشگوار حوصلہ افزائی کی گئی اور پرجوش مزید پڑھیں

وزیراعظم

اساتذہ کی انتھک محنت نوجوانوں میں ترقی کی تحریک اور لگن پیدا کرتی ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اساتذہ کی انتھک محنت نوجوانوں میں ترقی کی تحریک اور لگن پیدا کرتی ہے۔ عالمی یومِ اساتذہ کی مناسبت سے اپنے پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ مزید پڑھیں

سرفراز بگٹی

بلوچستان حکومت نوجوانوں کے لیے اقدامات کررہی ہے، سرفراز بگٹی

کوئٹہ (رپورٹنگ آن لائن ) وزیر اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا کہ شہدا نے ملک کی حفاظت کےلیے اپنا خون بہایا ہے، بلوچستان کے نوجوانوں کے لیے اقدامات کر رہے ہیں۔ کوئٹہ میں تقریب سے خطاب میں وزیر اعلی مزید پڑھیں

مصدق ملک

فساد نہ کریں، آئیں ملک کی خاطر مل بیٹھیں، مصدق ملک کی ایک بار پھر کسی کا نام لئے بغیر دعوت

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے ایک بار پھر کسی کا نام لیے بغیر دعوت دی ہے کہ فساد اور بلوے نہ کریں، آئیں آج بھی دعوت دیتے ہیں بیٹھیں ملک کو چلانے دیں۔وفاقی دارالحکومت مزید پڑھیں

صدر مملکت

ملکی ترقی و تعمیر کیلئے نوجوانوں کو مواقع اور وسائل فراہم کرنا ہمارا فرض ہے، صدر مملکت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ملکی ترقی و تعمیر کے لیے نوجوانوں کو مواقع اور وسائل فراہم کرنا ہمارا فرض ہے۔ پیر کو نوجوانوں کے عالمی دن کی مناسبت سے مزید پڑھیں

مریم نواز

نوجوانوں کی توانائی اور صلاحیتیں ملک کی ترقی کیلئے بے حد اہم ہیں،مریم نواز

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ نوجوانوں کی توانائی اور صلاحیتیں ملک کی ترقی کیلئے بے حد اہم ہیں۔ نوجوانوں کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں