چوہدری پرویز الٰہی

مسلم لیگ (ق)نے نواز شریف کی تقریر کو ملک دشمنی کی بدترین مثال قرار دیدیا

لاہور( ر پورٹنگ آن لائن) مسلم لیگ (ق)نے نواز شریف کی تقریر کو ملک دشمنی کی بدترین مثال قرار دے دیا۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ فوج پاکستان کی سلامتی اور استحکام کی ضامن ہے۔ مزید پڑھیں

نواز شریف

العزیزیہ و ایون فیلڈ ریفرنسز میں نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کرادی گئی

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن)العزیزیہ و ایون فیلڈ ریفرنسز میں نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کرادی گئی ۔ وفاقی حکومت نے نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری کی تعمیلی رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرادی ۔ رپورٹ مزید پڑھیں

فیاض الحسن چوہان

(ن) لیگ، پیپلزپارٹی اور فضل الرحمان ایک دوسرے کو دھوکا دے رہے ہیں ، وزیر اطلاعات پنجاب

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن) وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ نون لیگ، پیپلزپارٹی اور مولانا فضل الرحمان ایک دوسرے کو دھوکا دے رہے ہیں، اپوزیشن نے چار مہینوں کا وقت ڈیل کرنے کیلئے دیا ہے، تمام مزید پڑھیں

شہباز شریف

نواز شریف کی صحت کے بارے میں ڈاکٹرز ہی بہتر بتا سکتے ہیں’ شہباز شریف

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدرو قائد حزب اختلاف محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف کی صحت کے بارے میں ڈاکٹرز ہی بہتر بتا سکتے ہیں ،تمام سیاسی جماعتوں کو ایک نقطے پر مزید پڑھیں

اسد عمر

میاں صاحب کوکوئی سمجھائے عوام نے 2018 کے الیکشن میں واقعی ووٹ کوعزت دی،اسد عمر

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن )وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی اسد عمر نے بھی سابق وزیراعظم نواز شریف کے خطاب کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ میاں صاحب کوکوئی سمجھائے کہ عوام نے 2018 کے الیکشن میں واقعی مزید پڑھیں

سینیٹر شبلی فراز

نواز شریف سے پوچھنا چاہیے، قومی اداروں کے خلاف بیانیہ کون دے رہا ہے؟سینیٹر شبلی فراز

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ نواز شریف سے پوچھنا چاہیے، قومی اداروں کے خلاف بیانیہ کون دے رہا ہے؟فیٹف بل کی مخالفت اور اداروں مخالف مہم نواز شریف کی مزید پڑھیں

فیاض الحسن

اے پی سی میں بیگم صفدر اعوان کی شرکت اپنے چچا شہباز شریف پر عدم اعتماد کا ثبوت ہے’فیاض الحسن

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ اے پی سے میں بیگم صفدر اعوان کی شرکت اپنے چچا شہباز شریف پر عدم اعتماد کا ثبوت ہے،شہباز شریف گزشتہ کئی سالوں سے اپنے بڑے بھائی مزید پڑھیں

شہباز گل

نواز شریف کا اے پی سی سے خطاب نشر ہوا تو پیمرا اور دیگر قانونی آپشنز استعمال کرینگے’شہبازگل

لاہور( ر پورٹنگ آن لائن)وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ اگر مفرور مجرم نواز شریف نے آل پارٹیز کانفرنس سے خطاب کیا اور ان کا خطاب نشر ہوا تو پیمرا اور دیگر قانونی آپشنز مزید پڑھیں

نواز شریف

غیر قانونی پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس، نواز شریف کے نا قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری بر قرار رہیں گے’ احتساب عدالت

لاہور( ر پورٹنگ آن لائن) احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کے خلاف غیر قانونی پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس کی گزشتہ سماعت کا تحریری فیصلہ جاری کردیا ۔ عدالت کی جانب سے تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں