فردوس عاشق اعوان

سیسیلین مافیا کے القابات پانے والے نواز شریف عدالت سے سند یافتہ چور ثابت ہوئے، فردوس عاشق اعوان

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ سیسیلین مافیا، گاڈ فادرز کے القابات پانے والے نواز شریف عدالت سے سند یافتہ چور ثابت ہوئے، نواز شریف عدالت سے سرٹیفائیڈ بھگوڑے کا ٹائٹل مزید پڑھیں

فرخ حبیب

مریم صفدر نے اعتراف کرلیا ہے کہ نواز شریف صحت مند ہیں بیمار نہیں، فرخ حبیب

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وزیرمملکت فرخ حبیب نے کہا کہ مریم صفدر نے اعتراف کرلیا ہے کہ نواز شریف صحت مند ہیں بیمار نہیں، علاج کے بہانے دھوکہ دہی کر کے سزا یافتہ مجرم ملک سے باہر چلا گیا،جمعرات مزید پڑھیں

کیپٹن (ر) صفدر

اشتعال انگیز تقاریر کرنے کے مقدمہ میں کیپٹن( ر) صفدر اور جہانزیب اعوان کے خلاف کیس کی سماعت 16 جولائی تک ملتوی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)لاہور کی مقامی عدالت نے اشتعال انگیز تقاریر کرنے کے الزام میں درج مقدمہ میں مسلم لیگ( ن) کے رہنما و سابق وزیر اعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر) صفدر اور لیگی رہنما جہانزیب اعوان کے خلاف مزید پڑھیں

عظمی بخاری

نواز شریف نے ایٹمی دھماکے کر کے پاکستان کو سرخرو کیا، عظمی بخاری

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما عظمی بخاری نے یوم تکبیر پر قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف نے ایٹمی دھماکے کر کے پاکستان کو سرخرو کیا، نواز شریف کے کارنامے مزید پڑھیں

رانا اثنااللہ

پیپلزپارٹی کی پی ڈی ایم میں واپسی پر(ن)لیگ کو اعتراض نہیں ہوگا،رانا اثنااللہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا اثنااللہ نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کی پی ڈی ایم میں واپسی پر ہمیں اعتراض نہیں ہوگا۔ ایک بیان میں رانا ثنااللہ نے کہا کہ پی ڈی ایم سربراہوں کی مزید پڑھیں

شہزاد اکبر

برطانیہ ایگزیکٹو آرڈر سے نواز شریف کو ڈی پورٹ کر سکتا ہے،شہزاد اکبر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) مشیر برائے احتساب و داخلہ شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ برطانیہ کو بتایا نواز شریف علاج نہیں کروا رہے، ہمیں لیگی قائد کی حوالگی کی درخواست دینے کا کہا، برطانیہ ایگزیکٹو آرڈر سے نواز مزید پڑھیں

فواد چوہدری

فلسطین پر اسرائیلی جارحیت ظلم،تشدد اور استبدادی روئیے پر نواز شریف ، ان کی بیٹی اور داماد کا کوئی بیان سامنے نہیں آیا،فواد چوہدری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ فلسطین پر اسرائیلی جارحیت ظلم،تشدد اور استبدادی روئیے پر نواز شریف ، ان کی بیٹی اور داماد کا کوئی بیان سامنے نہیں آیا، اس مزید پڑھیں

نوازشریف

نوازشریف کی شیخوپورہ میں ضبط شدہ جائیدادیں 20 مئی کو نیلام کرنے کافیصلہ

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) سابق وزیراعظم نواز شریف کی شیخوپورہ میں ضبط شدہ جائیدادیں نیلام کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ، اس حوالے سے ڈی سی شیخوپورہ نے بولی کی تاریخ 20 مئی مقرر کردی ہے۔ مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان

وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان کا بڑا مسئلہ قانون کی عدم بالادستی قرار دیدیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان کا بڑا مسئلہ قانون کی عدم بالادستی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف نے ڈھنڈوں سے سپریم کورٹ پر حملہ کیا، چیف جسٹس سجاد علی شاہ کو اپنی مزید پڑھیں

نواز شریف

نواز شریف کی جائیداد ضبطگی کیخلاف درخواستیں، نیب کو جواب جمع کرانے کا حکم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی جائیداد ضبطگی کے خلاف مریم نواز، یوسف عباس اور دیگر کی درخواستوں پر نیب کو جواب جمع کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت 17 مئی مزید پڑھیں