مریم اورنگزیب

عمران خان صاحب!آپ کی حکومت گرچکی ہے، ترجمان نون لیگ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) ترجمان پاکستان مسلم لیگ نون مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ یہ نواز شریف اور شہباز شریف سے خوفزدہ ہیں، عمران خان صاحب! آپ کی حکومت گرچکی ہے، ہفتہ کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم اورنگزیب مزید پڑھیں

سیف الملوک کھوکھ

گیلپ سروے کے نتائج سے ثابت ہو گیا نواز شریف آج بھی عوام کے دلوں میں بستے ہیں’ سیف الملوک کھوکھر

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما ملک سیف الملوک کھوکھر نے کہا ہے کہ گیلپ سروے میں عوام کی جانب سے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کو مقبول لیڈر قرار دینا اس بات کا ثبوت مزید پڑھیں

فواد چودھری

نواز شریف سے کوئی ذاتی لڑائی نہیں، قوم کا لوٹا پیسہ واپس کر دیں، فواد چودھری

پنڈداد نخان(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ نواز شریف سے کوئی ذاتی لڑائی نہیں، قوم کا لوٹا پیسہ واپس کر دیں، عمران خان کی وجہ سے سب چور ایک ہو رہے ہیں، پاکستان مزید پڑھیں

نوازشریف

برطانیہ میں علاج کیلئے جانیوالے نوازشریف کے لندن میں سیر سپاٹے‘ ویڈیو منظرعام پر آگئی

لندن(رپورٹنگ آن لائن)برطانیہ میں علاج کیلئے جانیوالے نواز شریف کی لندن میں سیر سپاٹے کی ویڈیو منظرعام پر آگئی‘ نوازشریف کا اسحاق ڈار اور بیٹوں کے ہمراہ لندن سے 255 میل دور نیلسن کے علاقے میں فیکٹری کا دورہ ‘معائنہ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

نواز شریف، جہانگیر ترین نا اہلی معاملہ،سپریم کورٹ میں تاحیات نااہلی کیخلاف آئینی درخواست دائر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) نواز شریف، جہانگیر ترین تاحیات نا اہلی معاملہ، سپریم کورٹ میں تاحیات نااہلی کیخلاف آئینی درخواست دائر کر دی گئی۔ صدر سپریم کورٹ بار احسن بھون نے تاحیات نااہلی کیخلاف درخواست دائر کی۔ جس میں موقف مزید پڑھیں

شیخ رشید

نواز شریف کو جانے کی اجازت حکومت نے ہی دی جو بڑی غلطی تھی، شیخ رشید

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ وزیراعظم اور فوجی قیادت میں کوئی اختلاف نہیں، اپوزیشن چاہتی ہے عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان تعلقات خراب ہوں، وزیراعظم کرپشن اور احتساب کے معاملے مزید پڑھیں

فواد چوہدری

رانا شمیم بیان حلفی کیس میں شریف فیملی نے کوئی تردید نہیں کی،فواد چودھری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ رانا شمیم بیان حلفی کیس میں شریف فیملی نے کوئی تردید نہیں کی، رانا شمیم نے نواز شریف کے دفتر میں بیان حلفی ریکارڈ کرایا، مزید پڑھیں

فرخ حبیب

مولانا لیبیا سے اور نواز شریف اسامہ بن لادن سے پیسے لیتے رہے ہیں، فرخ حبیب

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان لیبیا سے اور نواز شریف اسامہ بن لادن سے پیسے لیتے رہے ہیں‘ مریم نواز بتائیں بھون داس کون تھا؟ جو ان مزید پڑھیں