نواز شریف

نواز شریف نے لیگی رہنماﺅں کی ضمنی انتخابات میں شکست پر تاویلیں مسترد کردیں

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پنجاب میں دو مسلسل ضمنی انتخابات میں بدترین شکستوں کے بعد مسلم لیگ (ن)کے قائد نواز شریف نے پارٹی کو منظم کرنے کے حوالے سے ہم اور بڑے فیصلے کرلیے،نجی ٹی وی کے مطابق نواز شریف نے لیگی مزید پڑھیں

نواز شریف

ضمنی انتخابات ،نواز شریف شکست پر برہم ،پارٹی کے مرکزی اور پنجاب کے صدور اور سیکرٹری جنرل سے رپورٹ طلب

لندن(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد سابق وزیراعظم محمد نوازشریف نے ضمنی انتخابات میں پنجاب میں قومی اسمبلی اور صوبائی کی دو نشستوں پر لیگی رہنمائوں کی شکست پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) مزید پڑھیں

زرداری کو فون

نواز شریف کا زرداری کو فون،عمران خان کے لانگ مارچ پر گفتگو،سابق صدر کی خیریت بھی دریافت کی

لندن/ لاہور(رپورٹنگ آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کو ٹیلی فون کرکے عمران خان کے لانگ مارچ پر گفتگو کی اور ان کی جلد صحتیابی کے لیے نیک مزید پڑھیں

شیخ رشید

قانون نواز شریف کو پاکستان لائے گا یا مزید مجرموں کو بھگائے گا،انتظار کریں، سابق وزیر داخلہ

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ (ن )لیگ کی خواہش کی تعیناتی نہ ہونے پر اس کی پارٹنرشپ ٹوٹ سکتی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شیخ مزید پڑھیں

شیخ رشید

ایک تعیناتی نے ملک کا سیاسی نظام جام کررکھا ہے، شیخ رشید

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ایک تعیناتی نے ملک کاسیاسی نظام جام کررکھا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں آرمی چیف کی تعیناتی سے متعلق مزید پڑھیں

نواز شریف

ثابت ہوگیا سزا غلط، مجھ سے انتقام لیتے لیتے ملک کا بیڑہ غرق کر دیا گیا،نواز شریف

لندن(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ(ن)کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ منتخب وزیراعظم کو بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر نکالا گیا، مجھ سے انتقام لیتے لیتے ملک کا بیڑہ غرق کر دیا گیا، ن مزید پڑھیں

نواز شریف

سائفر کے معاملے پر نواز شریف کی رہنمائوں کو سخت ردعمل دینے کی ہدایت

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)مسلم لیگ (ن)نے سائفر کے معاملے پر جارحانہ انداز اپنانے کا فیصلہ کیا ہے، نواز شریف نے لندن سے پارٹی کو سائفر پر سخت اور جارحانہ ردعمل دینے کی ہدایت کردی۔ نجی ٹی وی نے (ن)لیگ ذرائع کے مزید پڑھیں

فیاض الحسن چوہان

آڈیو لیکس نے امپورٹڈ حکومت کا مکروہ چہرہ بے نقاب کر دیا ہے’فیاض الحسن چوہان

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) ترجمان وزیر اعلی پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہاہے کہ آڈیو لیکس نے امپورٹڈ حکومت کا مکروہ چہرہ بے نقاب کر دیا ہے،بیگم صفدر اعوان میڈیا کے سامنے معصوم اور عوام کی خیر خواہ بنتی ہے۔اپنے مزید پڑھیں

شیریں مزاری

نہیں کہتی نواز شریف اور شہبازشریف غدار ہیں: شیریں مزاری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری نے کہا ہے کہ میں نہیں کہتی کہ نواز شریف اور شہباز شریف غدار ہیں۔ ہائیکورٹ میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیریں مزاری نے مزید پڑھیں