نواز شریف

برطانوی ہسپتال نے نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ جاری کر دی

لندن(رپورٹنگ آن لائن)برطانیہ کے رائل برومپٹن اسپتال نے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ جاری کر دی،نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ رائل برومپٹن اسپتال کے کنسلٹنٹ کارڈیالوجسٹ پروفیسر کارلو ڈی ماریو کی جانب سے جاری کی مزید پڑھیں

شہباز شریف

نواز شریف انتقام لینے کیلئے نہیں بلکہ پاکستان کودوبارہ خوشحال کرنے ،ترقی کے سفر پر ڈالنے کیلئے آرہا ہے ‘ شہباز شریف

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف انتقام لینے کے لئے نہیں بلکہ پاکستان کیلئے ، ملک کو دوبارہ خوشحال کرنے اور ترقی کے سفر مزید پڑھیں

شہباز شریف

قوم کے اتحاد سے ہی ملک کو مسائل سے نکالا جا سکتا ، نواز شریف تعمیر وترقی کے نئے سفر کا آغاز کریں گے’شہباز شریف

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) سابق وزیراعظم وپاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف تعمیر ترقی کے ایک نئے سفر کا آغاز کریں گے، تاریخ اور اور وقت نے گواہی دی ہے کہ مزید پڑھیں

وزیراطلاعات

مولانا فضل الرحمٰن کے بیان پر الیکشن کمیشن ہی مناسب جواب دے گا،مرتضیٰ سولنگی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) مرتضیٰ سولنگی کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی واپسی کا نگران حکومت سے کوئی تعلق نہیں۔ تفصیلات کے مطابق نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

مریم کے فلاپ شو نے نواز شریف کی مقبولیت کا پول کھول دیا، بیرسٹر سیف

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما بیرسٹر ڈاکٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ مریم نواز کے فلاپ شو نے نواز شریف کی مقبولیت کا پول کھول دیا۔ بیرسٹر ڈاکٹر محمد علی سیف کا مزید پڑھیں

نگراں وزیراعظم

نواز شریف کی وطن واپسی پر قانون اپنا راستہ اختیار کرے گا، نگران وزیراعظم

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ جب پاکستان مسلم لیگ(ن) کے قائد نواز شریف پاکستان واپس آئیں گے تو قانون اپنا راستہ خود اختیار کرے گا اور نگران حکومت نے سابق وزیراعظم کی مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ

نواز شریف لاہور جلسے کے اگلے روز عدالت میں پیش ہوجائیں گے،رانا ثنا اللہ

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ نواز شریف وطن واپسی کے بعد مینار پاکستان پر جلسے کے اگلے روز عدالت میں پیش ہو جائیں گے۔خصوصی گفتگو میں رانا ثنا اللہ مزید پڑھیں

خواجہ آصف

ارادہ پکا ہے، نواز شریف کی واپسی کی بھرپور تیاری کر رہے ہیں، خواجہ آصف

سیالکوٹ (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماسابق خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ارادہ پکا ہے، نواز شریف کی واپسی کی بھرپور تیاری کر رہے ہیں، شہباز شریف کے اسٹیبلشمنٹ کا پیغام لے کر جانے والی باتوں میں مزید پڑھیں