خورشید شاہ

نواز شریف 3دن جیل میں رہ کر ضمانت کے بعد آتے تو امیج آسمان کی طرف جاتا’ خورشید شاہ

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ نوازشریف 3دن جیل میں رہ کر ضمانت کے بعد آتے تو امیج آسمان کی طرف جاتا۔انہوں نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

پرویز الٰہی

نواز لاڈلے کیلئے سارے ریلیف، باقیوں کیلئے سختی ہے، پرویز الہی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر چودھری پرویز الہی نے کہا ہے کہ نواز شریف لاڈلے کیلئے سارے ریلیف اور باقیوں کیلئے سختی ہے۔ عدالت پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چودھری پرویز مزید پڑھیں

نواز شریف

پنجاب حکومت نے العزیزیہ ریفرنس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی سزا معطل کر دی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) نگران پنجاب حکومت نے العزیزیہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم و قائد پاکستان مسلم لیگ (ن) نواز شریف کی سزا معطل کر دی۔سابق وزیراعظم کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کی روشنی میں پنجاب حکومت مزید پڑھیں

سراج الحق

نواز شریف چوتھی مرتبہ آبھی جائیں تو کیا کرلیںگے ،سراج الحق

کراچی/حیدرآباد (رپورٹنگ آن لائن) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پاکستان اس وقت معاشی و سیاسی طور مشکل حالات سے دوچار ہے۔ خراب حکمرانی اور مفاد پرستانہ و غلامانہ پالوپورں کی وجہ سے معیشت تباہ اور تیل مزید پڑھیں

نواز شریف

نواز شریف نے 21اکتوبر کے استقبالیہ جلسے کو ناقابل فراموش اجتماع قرار دے دیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن)کے قائد نواز شریف نے 21اکتوبر کو استقبالیہ جلسے کو ناقابل فراموش اجتماع قرار دے دیا،سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر اپنی پوسٹ میں نواز شریف نے لکھاکہ 21اکتوبر کو تاریخی استقبال مزید پڑھیں

نواز شریف

ایون فیلڈ، العزیزیہ ریفرنس: نواز شریف نے سزا کیخلاف اپیلوں کی بحالی کی درخواستیں دائرکردیں

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیلیں بحال کرنے کی درخواستیں اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کر دیں۔وکیل امجد مزید پڑھیں

نواز شریف

دل میں انتقام اور بدلہ لینے کی رتی برابر تمنا نہیں ،آئین پر عملدرآمد کیلئے سب کو اکٹھا ہونا پڑیگا، نواز شریف

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کسی طرح کا انتقام اور بدلہ نہ لینے کا واضح اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ زخم اتنے لگے ہیں کہ بھرتے بھرتے مزید پڑھیں