بلاول بھٹو

آزاد ارکان کیساتھ ملکر حکومت بنائیں گے، نواز شریف اپوزیشن لیڈر بنیں گے، بلاول بھٹو زر داری

نوشہرو فیروز (رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آزاد ارکان پر نظر ہے، ہم نے اپنی ورکنگ پوری کرلی ہے، آزاد ارکان کے ساتھ مل کر پیپلز پارٹی کی حکومت بنائیں گے۔ صحافیوں سے مزید پڑھیں

شہباز شریف

اسٹیبلشمنٹ کا کندھا استعمال کرنے کی بات بے بنیاد ،جو کچھ ماضی میں ہوا سب آگاہ ہیں لاڈلہ نوازشریف نہیں کوئی اور رہا ہے،شہباز شریف

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و سابق وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے واضح کیا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کا کندھا استعمال کرنے کی بات بے بنیاد ہے ،جو کچھ ماضی میں ہوا سب اس سے مزید پڑھیں

مریم نواز

پچھلے پانچ سال گھس بیٹھیوں نے لاہور پر قبضہ کر لیا تھا، 8فروری کو انہیں اٹھا کر باہر پھینکنا ہے ‘ مریم نواز

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر وچیف آرگنائزرمریم نواز نے کہا ہے کہ پچھلے پانچ سال گھس بیٹھیوںنے لاہور پر قبضہ کر لیا تھا اورکوئی ترقیاتی کام نہیںہوا ،خدمت کے جو نشان مسلم لیگ (ن) چھوڑ مزید پڑھیں

نواز شریف ، مریم نواز

نواز شریف ، مریم نواز 18جنوری کو حافظ آباد میں جلسے سے خطاب کریں گے

حافظ آباد(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے قائد و سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف اور پارٹی کی چیف آرگنائزر مریم نواز 18جنوری بروز جمعرات ایک روزہ دورہ پر حافظ آباد آئیںگے۔ مسلم لیگ (ن) کی قیادت دوپہر 12بجے میونسپل مزید پڑھیں

محمد صفدر

نواز شریف خیبر پختونخوا سے منتخب ہوکر چوتھی مرتبہ وزیر اعظم بنیں گے، کیپٹن (ر) صفدر کا دعویٰ

پشاور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ریٹائرڈ) محمد صفدر نے کہا ہے کہ پارٹی قائد محمد نواز شریف خیبر پختونخوا سے رکن اسمبلی منتخب ہونے کے بعد چوتھی مرتبہ وزیر اعظم بنیں گے۔ خیبر پختونخوا مزید پڑھیں

خرم دستگیر

نواز شریف بھرپور انتخابی مہم کا آغاز کریں گے، خرم دستگیر

گوجرانوالہ (رپورٹنگ آن لائن)رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن)اور سابق وفاقی وزیر خرم دستگیر نے کہا ہے کہ نواز شریف بھرپور انتخابی مہم کا آغاز کریں گے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے رہنما مسلم لیگ نون نے کہا کہ نواز شریف پاکستان مزید پڑھیں

سردار مہتاب

مسلم لیگ (ن) کی فیصلہ سازی اب نواز شریف کے ہاتھ میں نہیں رہی، سردار مہتاب

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سابق رہنما و سابق وزیر اعلٰی خیبر پختونخوا سردار مہتاب نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی فیصلہ سازی اب نواز شریف کے ہاتھ میں نہیں رہی۔ امریکی نشریاتی ادارے مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

نواز، زرداری، گیلانی کیخلاف نیب ریفرنس، جج کی عدم دستیابی کے باعث سماعت ملتوی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) احتساب عدالت نے سابق صد آصف علی زرداری، سابق وزرائے اعظم نواز شریف اور یوسف رضا گیلانی سمیت دیگر ملزمان کے خلاف توشہ خانہ سے قیمتی گاڑیاں اور تحائف وصول کرنے سے متعلق ریفرنس پر مزید پڑھیں

امیرمقام

8فروری کو انشاء اللہ پاکستان مسلم لیگ ن کی فتح کا سورج طلوع ہوگا، امیرمقام

سوات (رپورٹنگ آن لائن) صدرپاکستان مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا انجینئرامیرمقام نے کہا ہے کہ 8فروری کو انشاء اللہ پاکستان مسلم لیگ ن کی فتح کا سورج طلوع ہوگا، عوام کی طاقت سے خیبرپختونخوا میں بھی مسلم لیگ ن کی حکومت مزید پڑھیں