ثاقب نثار

ثاقب نثار نے نواز شریف کو ضمانت نہ دینے کے حکم سے متعلق خبر کی تردید کردی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ میرے متعلق رپورٹ ہونے والی خبر حقائق کے منافی ہے،سابق چیف جسٹس گلگت بلتستان رانا شمیم کے سفید جھوٹ پر کیا جواب دوں۔ پیر کو نواز شریف مزید پڑھیں