خرم دستگیر

نواز شریف نے بلوچستان میں مذاکرات کرنے کی کوشش کی رائے دی ہے’ خرم دستگیر

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر خرم دستگیر نے کہا ہیکہ نواز شریف نے بلوچستان میں مذاکرات کرنے کی کوشش کی رائے دی ہے۔ایک بیان میں سینئر لیگی رہنما خرم دستگیر نے کہا کہ جعفر ایکسپریس واقعے مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

عمران اگر 9 مئی واقعات پر صدق دل سے معافی مانگ لیں تو رہائی ہو سکتی ہے،رانا ثنااللہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہاہے کہ بانی پی ٹی عمران خان اگر 9 مئی واقعات پر صدق دل سے معافی مانگ لیں تو رہائی ممکن ہو سکتی ہے علی امین گنڈا مزید پڑھیں

محمد نواز شریف

نواز شریف سے معروف مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کی ملاقات

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف سے معروف مذہبی اسکالر ڈاکٹرذاکر نائیک نے ملاقات کی جس میں امت کو درپیش مسائل پر گفتگو کی گئی۔ ذرائع کے مطابق معروف مزید پڑھیں

فواد چودھری

صدر مملکت پولومیچ دیکھنا چھوڑ کر اے پی سی بلائیں،نواز شریف سب سے سینئر سیاستدان ،آگے آکر قیادت کرنی چاہیے ‘ فواد چوہدری

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ بلوچستان کے وسائل کو مقامی سطح پر منتقل کرنا ضروری ہے ورنہ مسائل کا حل نہیں نکلے گا ،صدر مملکت پولومیچ دیکھنا چھوڑ کر آل پارٹیز کانفرنس بلائیں۔ نجی مزید پڑھیں

عرفان صدیقی

سینیٹر عرفان صدیقی کا سیاستدانوں کی گرفتاریوں اور جیل میں سلوک پر اظہارتشویش

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سینیٹر عرفان صدیقی نے سیاستدانوں کی گرفتاریوں اور جیل میں سلوک پر اظہارتشویش کرتے ہوئے اپوزیشن کے سینیٹرز کے پروڈکشن آرڈرز کے معاملے کو استحقاق کمیٹی کے سپرد کرنے کے فیصلے کی حمایت کی ہے۔ ہفتہ کو مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

حکومت کا ہر دن ترقی و عوام کیلئے خوشخبریاں لے کر طلوع ہوا’مریم اورنگزیب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نواز شریف کی رہنمائی میں مسلم لیگ (ن) کی حکومت کے 365 دن کا ہر روز، ہرلمحہ پاکستان کی ترقی اور عوام کے ریلیف کی خوش خبریاں مزید پڑھیں

محمد نواز شریف

بے ایمانی کے ساتھ آئے ہوئے شخص نے ملک کی بنیادیں ہلا دیں’ نواز شریف

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ بے ایمانی کے ساتھ آئے ہوئے شخص نے ملک کی بنیادیں ہلا دی تھیں،پاکستان کی خاطر ہسنتے ہوئے قربانیاں دیں، مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

موجودہ حکومت کارکردگی میں پی ٹی آئی سے بھی بری ہے، شاہد خاقان عباسی

لندن (رپورٹنگ آن لائن)سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی کارکردگی تحریک انصاف کی حکومت سے بھی بری ہے۔ لندن میں نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ مزید پڑھیں

فیصل واوڈا

عمران خان کو ڈیل آفر نہیں ہورہی’پروپیگنڈے میں پی ٹی آئی کو کوئی نہیں ہرا سکتا’ فیصل واوڈا

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)سابق وزیر سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پروپیگنڈے میں پی ٹی آئی کو کوئی نہیں ہرا سکتا۔ ایک بیان میں فیصل واوڈا نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کا ملٹری ٹرائل ہوا تو حیران مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

نواز شریف رائیونڈ میں بیٹھ کر فوج کی مانیٹرنگ بند کریں، بیرسٹر سیف

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ نواز شریف رائیونڈ میں بیٹھ کر فوج کی مانیٹرنگ بند کریں۔ اپنے بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ نواز شریف نے آرمی چیف کے خلاف مسلم مزید پڑھیں