مریم اورنگزیب

پی ٹی آئی قومی سلامتی پر نہیں، فوج کی وردیاں اچھانے کیلئے اکٹھی ہوجاتی ہے’ مریم اورنگزیب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن )سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی قومی سلامتی پر نہیں، فوج کی وردیاں اچھانے کے لئے اکٹھی ہوجاتی ہے،پوری قوم اور سیاسی جماعتیں فوج کے پیچھے کھڑی ہیں سوائے پی مزید پڑھیں

امیر مقام

پاکستان کوڈیفالٹ سے بچانے پر وزیراعظم کی حب الوطنی کوسلام پیش کرتے ہیں،امیرمقام

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر امور کشمیر انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہبازشریف کی ذاتی کوششوں سے پاکستان ڈیفالٹ سے بچ گیا، اْن کی حب الوطنی کو سلام پیش کرتے ہیں، مہنگائی 9 سال کی کم ترین مزید پڑھیں

جاوید لطیف

نواز شریف کے ایکٹو ہونے سے چیزیں کنٹرول ہو سکتیں، جاوید لطیف

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)رہنما مسلم لیگ (ن) میاں جاوید لطیف نے کہاہے کہ نوازشریف کے ایکٹوہونے سے چیزیں کنٹرول ہوسکتیں ہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ جہاں تک پارٹی ڈیمج کنٹرول کی بات ہے تو مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

نواز اور مریم کا ذکر کئے بغیر آج بھی کچھ لوگوں کی سیاست نامکمل ہے’عظمیٰ بخاری

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ نوازشریف اور مریم نواز کا ذکر کئے بغیر آج بھی کچھ لوگوں کی سیاست نامکمل ہے۔ بیرسٹر سیف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے عظمیٰ بخاری کا کہنا مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

پی ٹی آئی اور عسکری قیادت کی ملاقات کے بعد نوازشریف کیمپ میں کھلبلی مچ گئی، بیرسٹر سیف

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اور عسکری قیادت کی ملاقات کے بعد نوازشریف کیمپ میں کھلبلی مچ گئی ہے۔ بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف رہنماؤں اور عسکری قیادت مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

علی امین گنڈا پور کی طاقتور حلقوں سے بیک ڈور رابطوں کی تصدیق

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن )وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے طاقتور حلقوں سے بیک ڈور رابطوں کی تصدیق کردی اور کہا اعتماد بحال ہوا ہے تو یہ چیزیں ہو رہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین مزید پڑھیں

جاوید لطیف

نوازشریف کے استقبال کیلئے ایئرپورٹ جاتے تو انتخابات میں دو تہائی اکثریت ملتی، جاوید لطیف

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ نوازشریف کے استقبال کیلئے ایئرپورٹ نہ جانے کا فیصلہ شہبازشریف نے کیا تھا، نوازشریف کے استقبال کیلئے ایئرپورٹ جاتے تو انتخابات میں دو تہائی اکثریت مزید پڑھیں

نوازشریف

نوازشریف ،بیلا روس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو کی مری میں ملاقات

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نوازشریف اور بیلا روس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکونے مری میں ملاقات کی ۔ اس موقع پر وزیر اعظم شہباز شریف ، ڈپٹی وزیر اعظم اسحاق ڈار ، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز مزید پڑھیں

نوازشریف

کسی نے نہیں روکا، طے تھا اکثریت نہیں ملی تو میں وزیراعظم نہیں بنوں گا، نوازشریف

لندن (رپورٹنگ آن لائن)سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا کہ یہ ہرگز سچ نہیں ہے کہ انہیں وزیراعظم بننے سے روکا گیا، طے کرلیا تھا کہ اکثریت نہیں ملی تو وہ وزیراعظم کے امیدوار نہیں ہوگے، اس مزید پڑھیں

سینیٹرعرفان صدیقی

موجودہ صورتحال کے پیش نظر نوازشریف نے بیرون ملک کا دورہ ملتوی کیا،سینیٹرعرفان صدیقی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)مسلم لیگ (ن)کے رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال کے پیش نظر نوازشریف نے بیرون ملک کا دورہ ملتوی کیا،،مولانا فضل الرحمان کی رضامندی سے ترمیم کی تراش خراش ہوچکی ہے، آئینی عدالت مزید پڑھیں