چوہدری محمد سرور

خوشحال پاکستان کیلئے مضبوط اور پر امن بلوچستان بھی ضروری ہے،گورنر پنجاب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ خوشحال پاکستان کیلئے مضبوط اور پر امن بلوچستان بھی ضروری ہے، بلوچستان میں امن و استحکام کیخلاف بھارتی سازشیں کامیاب نہیں ہونگیں۔ وزیر اعظم کے معاون خصوصی نواب مزید پڑھیں