انگلش کپتان جو روٹ

انگلش کپتان جو روٹ نے ویسٹ انڈیز کیخلاف میچ کھیلنے سے معذرت کرلی

مانچسٹر(آئی این پی) انگلش کرکٹ ٹیم کے کپتان جو روٹ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ کھیلنے سے معذرت کرلی۔تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان جو روٹ ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے مزید پڑھیں