نمک کی برآمدات

پاکستان سے چین کو نمک کی برآمدات 4.98 ملین ڈالر پر پہنچ گئیں

بیجنگ(رپورٹنگ آن لائن) رواں سال کے پہلے 10 ماہ میں پاکستان سے چین کو 4.98 ملین ڈالر مالیت کا 29,475.923 ٹن نمک برآمد کیا۔گوادر پرو کے مطابق کھانا پکانے کی ترجیحات میں ایک قابل ذکر تبدیلی میں پاکستانی نمک چین مزید پڑھیں