عیدالاضحیٰ

عیدالاضحیٰ کے قریب آتے ہی فیصل آباد کی مرکزی مویشی منڈی میں خریداروں کی تعداد میں نمایاں اضافہ

مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن)عیدالاضحیٰ کے قریب آتے ہی فیصل آباد کی مرکزی مویشی منڈی میں خریداروں کی تعداد میں نمایاں اضافہ دیکھا جا رہاہے۔ مکوانہ کے ایک مویشی تاجرغلام رضا نے بات کرتے ہوئے کہا کہ اب کاروبار تیزی سے مزید پڑھیں

چین

چین میں بین الاقوامی مسافروں کی تعداد 2019 کے 96 فیصد تک پہنچ گئی

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن)چین کی سول ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن سے موصول اطلاع کے مطابق رواں سال اکتوبر میں چین کے سول ایوی ایشن ٹرانسپورٹ کے پیمانے میں مسلسل اضافے کا رجحان دیکھا گیا، جس میں 64.092 ملین مسافروں کی نقل مزید پڑھیں

چین

چین کی شہری ہوابازی کے ذریعے کارگو اور ڈاک نقل و حمل کے حجم میں سال بہ سال 13.9 فیصد اضافہ

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چین کے محکمہ شہری ہوابازی کی اطلاع کے مطابق ستمبر میں چین کی شہری ہوا بازی کی صنعت نے مجموعی طور پر 8 لاکھ ٹن کارگو اور ڈاک نقل و حمل کا انتظام کیا جو ، مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شر یف

چین پا کستان اقتصا دی راہداری کا دوسرا مر حلہ ، آہنی دوستی کا ایک نیا باب ہے، چینی میڈ یا

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف نے چین کا کامیاب دورہ کیا۔ بدھ کے روز چینی میڈ یا نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا کہ پاکستان کی نئی حکومت کے قیام کے بعد شہباز شریف کا مزید پڑھیں

وزیر اعظم ہنگری

چینی صدر کا دورہ ہنگری تاریخی ا ہمیت کا حا مل ہے، وزیر اعظم ہنگری

بو ڈا پیسٹ (رپو رٹنگ آن لائن) ہنگری کے وزیر اعظم وکٹر اوربان نے چائنا میڈیا گروپ کو دئے گئے خصوصی انٹرویو میں چینی صدر شی جن پھنگ کے دورہ ہنگری کو تاریخی قراردے دیا۔ دورے کے دوران دونوں ممالک مزید پڑھیں

عبدالملک الحوثی

کسی بھی امریکی حملے کا بھرپورجواب دینگے،یمنی حوثی

صنعا(رپورٹنگ آن لائن)حوثی گروپ کے رہنما عبدالملک الحوثی نے کہا ہے یمن کے حوثی باغیوں پر کسی بھی امریکی حملے کا جواب دیئے بغیر نہیں رہیں گے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ ایسا مزید پڑھیں

 چین، زلزلے

 چین، زلزلے سے متاثرہ علاقے میں اشیائے ضروریہ کی فراہمی  اور قیمت مستحکم ہے، رپورٹ

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) مغربی چین میں حالیہ دنوں آنے والے  زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں  ضروریات کو پورا کرنے کے لیے،سٹیٹ فوڈ اینڈ مٹیریل ریزرو ایڈمنسٹریشن نے ذخیرہ کیے گئے سامان  کی ہنگامی امداد ، تیز رفتار نقل و حمل، مزید پڑھیں