وزیر خارجہ

موسمیاتی تبدیلیوں سے پاکستان نے آج تک 9989 جانوں اور 3.8 ارب ڈالر کا نقصان برداشت کیا ،وزیر خارجہ

نیو یارک (رپورٹنگ آن لائن ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث پاکستان نے 2000 سے آج تک 9989 جانوں اور 3.8 ارب ڈالر کا نقصان برداشت کیا ہے ، شمالی پاکستان میں مزید پڑھیں