نعمان علی

نعمان علی نے اپنے مختصر سے ٹیسٹ کیرئیر میں دوسری بار 10 وکٹیں لینے کا کارنامہ سرانجام دیا

ملتان (رپورٹنگ آن لائن)قومی ٹیم کے اسپنر نعمان علی نے اپنے مختصر سے ٹیسٹ کیرئیر میں دوسری بار 10 وکٹیں لینے کا کارنامہ سرانجام دیا۔ ملتان میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں قومی ٹیم کے 38 سالہ مزید پڑھیں

نعمان علی

نعمان علی ٹیسٹ میں ہیٹرک کرنیوالے پہلے پاکستانی اسپنر بن گئے

ملتان ( رپورٹنگ آن لائن)قومی ٹیم کے اسپنر نعمان علی نے ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز ہیٹرک کا کارنامہ سرانجام دیدیا۔ ملتان میں کھیلے جارہے میچ میں قومی ٹیم کے اسپنر نعمان علی نے کیون سنکلیئر، مزید پڑھیں

شاہین آفریدی

شاہین آفریدی ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن سے محروم

لندن (رپورٹنگ آن لائن)آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں فاسٹ بولر شاہین ا?فریدی پہلی پوزیشن سے محروم ہوگئے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے کی نئی رینکنگ جاری کی ہے جس کے مطابق فاسٹ بولر شاہین آفریدی سے افغان اسپنر مزید پڑھیں

محسن نقوی

قوم کے ساتھ کھلاڑیوں کو ایسی شاندار فتح کا انتظار تھا،محسن نقوی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے انگلینڈ کیخلاف تیسرا ٹیسٹ اور سیریز جیتنے پر قومی ٹیم کو مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے ایک پیغام میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کہنا تھا کہ قومی مزید پڑھیں

ساجد خان

ریکارڈ پر فوکس نہیں ہے میچ جیتنا ضروری ہے، سپنر کیلئے وکٹ بنانے پر پی سی بی کا مشکور ہوں،ساجد خان

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسپن بائولر ساجد خان نے کہا ہے کہ ریکارڈ پر فوکس نہیں ہے میچ جیتنا ضروری ہے، سپنر کیلئے وکٹ بنانے پر پی سی بی کا مشکور ہوں،پچ بنانے کا کریڈٹ سیلیکشن کمیٹی کو مزید پڑھیں

مہران ممتاز

ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)نوجوان اسپنر مہران ممتاز نے کہا ہے کہ ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتی کھلاڑیوں نے دوران میچ گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا۔ ایک انٹرویو میں انہوںنے کہاکہ انڈر16، 19 ایمرجنگ ایشیاکپ، پی ایس مزید پڑھیں

نعمان علی

شاہین آفریدی اور نعمان علی نے تاریخ رقم کردی

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن) ہرارے ٹیسٹ میں شاہین شاہ آفریدی اور نعمان علی نے تاریخ رقم کر دی،ایک صدی میں پہلی بار دونوں لیفٹ ا?رم بولرزکے 5،5شکار ریکارڈ کا حصہ بن گئے۔ ہرارے ٹیسٹ میں کمزور زمبابوین ٹیم کیخلاف پاکستانی مزید پڑھیں