پی آئی این ایس میں نرسز کیلئے ریفریشر کورس کا انعقاد، صلاحیتوں میں اضافہ ہوگا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز کی نرسز کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں میں اضافے کے لئے ریفریشر کورسز کا انعقاد کیا گیا جس میں نرسوں کو مریضوں سے اچھے رویے، انفیکشن سے پاک وارڈزاورمریض دوست ماحول، حسن اخلاق مزید پڑھیں