عثمان بزدار

عثمان بزدار کا رمضان میں اور رمضان سے پہلے چینی کی وافر سپلائی برقرار رکھنے کا حکم

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار چینی مہنگے داموں فروخت کرنے والوں کے خلاف سرگرم ہوگئے۔ لاہور سمیت تمام ڈویژن میں وزرا کو چینی کے نرخ مانیٹرنگ کرنے کا ٹاسک سونپ دیا۔ وزیراعلی پنجاب نے متعلقہ محکموں کو چینی مزید پڑھیں