فیصل کریم کنڈی

اب ہم پختونخوا میں عدم اعتماد کرکے دکھائیں گے، گورنر کے پی فیصل کنڈی

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے عدم اعتماد ہمارا جمہوری حق ہے، ہم نے کہا تھا 5 سینیٹرز بنائیں گے جو بنا کر دکھائے، اب ہم عدم اعتماد کر کے دکھائیں گے۔ نجی ٹی وی سے مزید پڑھیں

اختیار ولی خان

پی ٹی آئی نے اپنے دور میں متعدد شعبوں میں قوم کو نقصان پہنچایا، اختیار ولی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر برائے اطلاعات و نشریات اور امور خیبر پختونخوا اختیار ولی خان نے پی ٹی آئی پر سخت تنقید کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ انہوں نے اپنے دور میں متعدد شعبوں مزید پڑھیں

موجودہ دور اداکاری نہیں دکھاوے کا ہے، توقیر ناصر کی شوبز انڈسٹری پر تنقید

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)معروف سینئر اداکار توقیر ناصر نے موجودہ شوبز انڈسٹری کے رجحانات پر تنقیدی تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج کے ڈراموں میں خلوص، سچائی اور جذبات کی بجائے ظاہری خوبصورتی اور دکھاوے کو زیادہ اہمیت دی جا مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

علی امین گنڈاپور کیخلاف سازش کیلئے ان کے اپنے لوگ ہی کافی ہیں’ گورنر خیبر پختونخوا

پشاور (رپورٹنگ آن لائن)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈاپور کے خلاف سازش کے لیے ان کے اپنے لوگ ہی کافی ہیں۔ نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے فیصل کنڈی نے کہا مزید پڑھیں

عرفان صدیقی

کوئی ایسا حربہ نہیں کریں گے جس سے خیبرپختونخوا کسی بحران میں چلا جائے، عرفان صدیقی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ کوئی ایسا حربہ نہیں کریں گے جس سے خیبرپختونخوا کسی بحران میں چلا جائے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ گورنر مزید پڑھیں

سنیتا مارشل

بچوں کے بوائے فرینڈ یا گرل فرینڈ ہونا عام بات ہے، اداکارہ سنیتا مارشل

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)پاکستانی اداکارہ و ماڈل سنیتا مارشل نے بچوں کے بوائے فرینڈ یا گرل فرینڈ ہونے کو عام بات قرار دے دیا۔سنیتا مارشل نے ایک نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے مختلف مزید پڑھیں