کنگنا رناوت

بالی ووڈ میں ہر شخص خود غرض، بیوقوف اور خالی دماغ ہے، کنگنا رناوت

ممبئی (رپورٹنگ آن لائن) بھارت کی متنازع اداکارہ و سیاستدان کنگنا رناوت نے بالی ووڈ فنکاروں کو بیوقوف اور خالی دماغ قرار دے دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق کنگنا رناوت نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی مزید پڑھیں