محمد زبیر

شہبازشریف کی ن لیگ میں میری واپسی کا کوئی چانس نہیں’ محمد زبیر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ شہبازشریف کی ن لیگ میں میری واپسی کا کوئی چانس نہیں۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے محمد زبیر کا کہنا تھا کہ عدم اعتماد مزید پڑھیں

پی آئی اے

پی آئی اے کی نجکاری کا معاملہ کابینہ کمیٹی کو بھجوانے کا فیصلہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) نجکاری کمیشن بورڈ نے قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کی نجکاری کا معاملہ کابینہ کمیٹی کو بھجوانے کا فیصلہ کیا ہے ۔وفاقی وزیر نجکاری و سرمایہ کاری بورڈ و مواصلات عبدالعلیم خان کی زیر صدارت مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف

پاسکو کی نجکاری کے حوالے سے لائحہ مل تیار کیا جائے، وزیراعظم

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاسکو کی نجکاری کے حوالے سے لائحہ مل تیار کیا جائے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں وزارت قومی غذائی تحفظ و مزید پڑھیں

اویس لغاری

نجکاری کے بغیر کوئی راستہ نہیں اداروں کو ٹھیک کرنے کا،اویس لغاری

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ نجکاری کے بغیر کوئی راستہ نہیں اداروں کو ٹھیک کرنے کا۔ وفاقی وزیر نے سینیٹ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں کچھ وضاحت مزید پڑھیں

پی آئی اے

پی آئی اے کی نجکاری ، سی سی پی نے اسکیم آف ارینجمنٹ کی منظوری دے دی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پی آئی اے کی نجکاری ، سی سی پی نے اسکیم آف ارینجمنٹ کی منظوری دیدی۔سی سی پی کے مطابق اسکیم آف ارینجمنٹ کے تحت پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی لمیٹڈ (ہولڈکو) ، پاکستان انٹرنیشنل ایئر مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

حکومت کی آئی ایم ایف کو نجکاری پروگرام پر کام تیز کرنے کی یقین دہانی

اسلام آباد (رپوٹںگ آن لائن)حکومت نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کو نجکاری پروگرام پر کام تیز کرنے کی یقین دہانی کروادی ہے۔ ذرائع وزارت خزانہ نے بتایا کہ وفاق نے نجکاری کے ذریعے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں مزید پڑھیں

محمد اورنگزیب

اداروں کی نجکاری ضرور ہوگی، اس میں سرفہرست پی آئی اے ہے: وزیر خزانہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اداروں کی نجکاری کو لازمی قرار دیا ہے۔ لاہور میں الیکشن کمیشن آفس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ انہیں پاکستانی شہریت حاصل کرکے بہت مزید پڑھیں