نجم الحسن شنتو

نجم الحسن شنتو بنگلا دیش ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی سے دستبردار

ڈھاکہ(رپورٹنگ آن لائن) بنگلا دیش ٹیسٹ ٹیم کے کپتان نجم الحسن شنتو کپتانی سے دستبردار ہو گئے۔ کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق نجم الحسن شنتو سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں شکست کے بعد کپتانی سے دستبردار ہو ئے مزید پڑھیں