وزیر اعلی پنجاب

آزادی اظہار کے نام پر مذموم حرکتیں ناقابل برداشت ہیں، وزیر اعلی پنجاب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ آزادی اظہار کے نام پر کی جانے والی مذموم حرکتیں ناقابل برداشت ہیں۔ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے گستاخانہ خاکوں کے ردعمل میں میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں