نواز شریف کڈنی اسپتال

سوات میں قائم نواز شریف کڈنی اسپتال کا نام تبدیل ، نیا نام میاں گل عبدالحق جہانزیب کڈنی ہسپتال ہو گا

سوات(رپورٹنگ آن لائن)سوات میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے نام سے منسوب کڈنی اسپتال کا نام تبدیل کر دیا گیا،سیکرٹری صحت خیبرپختونخوا کی جا نب سے نواز شریف کڈنی اسپتال کا نام تبدیل کرنے کے حوالے سے مراسلہ بھی جاری مزید پڑھیں