پاکستانی فلم

نئی پاکستانی فلم “باپ” کے ٹریلر اور میوزک لانچنگ تقریب، نامور اداکاروں کی شرکت

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)نئی پاکستانی فلم “باپ” کی ٹریلر اور میوزک لانچنگ تقریب مقامی سینما میں منعقد کی گئی۔تقریب میں اداکار معمر رانا، راشد محمود، گوشی خان، عابد شیخ، ندیم چیمہ ، شہریار چیمہ، کامران مجاہد، نعیم وزیر، عمران احمد،جرار مزید پڑھیں